خاور اقبال سمندر کے نیچے 25 فٹ گہرائی پاکستان کا پرچم لہرایا

متحدہ عرب امارات میں مقیم ایک پاکستانی شہری نے سمندر کے اندر سبز ہلالی پرچم لہرا کر ملک کا 76 ویں یوم آزادی منایا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے 43 سالہ خاور اقبال گزشتہ 24 سالوں سے دبئی میں بینک منیجر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔
اپنے وطن کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے، انہوں نے سطح سمندر کے نیچے غوطہ لگایا اور بحیرہ عرب کے پانیوں میں پاکستانی پرچم کامیابی سے لہرایا۔
خاور نے گذشتہ سال یوم آزادی کے لیے فلائی بورڈ پر پاکستانی پرچم بلند کیا تھا اور اس سال کچھ الگ کرنا چاہتے تھے۔
پرچم لہرانے کے لیے خاور اقبال سمندر کے نیچے 25 فٹ گہرائی تک گئے، جہاں انہوں نے پاکستان کا پرچم لہرایا۔ اقبال کو اس کی تیاری میں ایک ماہ سے زیادہ کا وقت لگا۔
انہوں نے کہا کہ میں نے پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے سمندر کے نیچے اپنے ملک کا جھنڈا لہرانے کا فیصلہ کیا، اور ان تمام شہداء کو بھی سلام پیش کیا جنہوں نے ہمارے آزاد وطن کو محفوظ بنایا

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago





