نیب نے چوہدری پرویزالہیٰ کو اثاثہ جات ریفرنس میں گرفتار کیا ہے


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی نیب راولپنڈی نے دوبارہ گرفتار کرلیا۔
چودھری پرویز الہٰی کی نظر بندی کی مدت ختم ہونے پر رہائی کا حکم جاری ہوتے ہی انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا تھا۔
جیسے ہی صدر پی ٹی آئی اڈیالہ جیل سے رہا ہوئے، انہیں دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ قومی احتساب بیور (نیب) نے چوہدری پرویزالہیٰ کو اثاثہ جات ریفرنس میں گرفتار کرلیا، نیب لاہور لہ ٹیم پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے لیکر سیشن کورٹ راولپنڈی پہنچ گئی، نیب ذرائع نے بتایا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی کو ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
خیال رہے کہ چودھری پرویز الہٰی کو 30 روز کیلئے نظر بندی کے احکامات پر اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا تھا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago




