Advertisement

چین میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر دکھ ہے، پاکستانی سفیر معین الحق

متاثر بہن بھائیوں کی مدد کے لیے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 14th 2023, 7:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چین میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر دکھ ہے، پاکستانی سفیر معین الحق

بیجنگ: پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر 14 اگست کو بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے سفیر جناب معین الحق نے چین میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر دلی دکھ کا اظہار کیا ہے۔ چینی میڈ یا کے مطا بق انہوں نے کہا کہ ان نقصانات پر ہم متاثرہ خاندانوں اور چینی حکومت سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔

معین الحق نے کہاکہ پاکستان میں جب میں بھی کوئی قدرتی آفت آئی ہے تو چین نے آگے بڑھ کر پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہم چینی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور بحالی کے کاموں کے لیے ہرممکن مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں۔

انہوں نے چین میں مقیم پاکستانی کمیونٹی پر زور دیا کہ متاثر بہن بھائیوں کی مدد کے لیے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں۔

Advertisement
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
Advertisement