احتجاجی مظاہرین کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا ۔

شائع شدہ 2 years ago پر Oct 2nd 2023, 2:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
کراچی : کراچی کے علاقے عیسی نگری کے علاقہ مکینوں نے بجلی اور پانی کی بندش کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروا دیا ۔
احتجاج میں بڑی تعداد میں مظاہرین نے شرکت کی ، علاقہ مکینوں نے چھٹی کے روز بھی احتجاج کردیا ۔
مظاہرین نے روڈ کو بلاک کرکے شاہ سلیمان روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا جس کے باعث مسافروں کو مشکل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
احتجاجی مظاہرین کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا ۔
کراچی: عیسیٰ نگری میں مکینوں کا پانی اور بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج
— GNN (@gnnhdofficial) October 1, 2023
#GNN #BreakingNews #NewsUpdates pic.twitter.com/jYKP9zHEYX
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ بجلی کے بل اس طرح بھیجے جاتے ہیں جیسے 24 گھنٹے بجلی چلائی جا رہی ہے ۔

محکمہ موسمیات کی 20 دسمبر سے بارشوں کی پیشگوئی
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان،روس کا باہمی تعاون کومزید فروغ دینے کی خواہش کا اظہار
- ایک دن قبل
بونڈی بیچ حملے میں ہلاک افراد کی تدفین کا آغازکر دیا گیا
- 21 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا اضافہ، چاندی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر
- 21 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے بےگھر صنعتی ورکرز کیلئے نئے تعمیر شدہ 720 فلیٹس کی قرعہ اندازی کر دی
- 2 دن قبل

مسیحی برادری کی موجیں، صوبائی حکومت نےکرسمس پر اضافی چھٹی کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

بلوچستان:ضلع بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.1 ریکارڈ
- 20 گھنٹے قبل
چین میں پاک بحریہ کی چوتھی ہنگورکلاس آبدوز غازی کی لانچنگ تقریب، ایک اور سنگ میل عبور
- 17 گھنٹے قبل

انڈر19 ایشیا کپ: پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 70 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

بیرون ملک مقیم بارہ ملین سے زائد پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
- ایک منٹ قبل
این ڈی ایم اے نے غزہ کے لئے امدادی سامان کی ایک اورکھیپ روانہ کردی
- 19 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی لیبیائی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات،دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 17 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








