انڈیانا : امریکا 26 سالہ خاتون شیان نکول سنگھ کو اپنی بیٹی کا صیح طریقہ سے خیال نہ رکھنے پر اور بچی کے سر میں جوئیں ہونے کی وجہ سے گرفتار کر لیا گیا۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی پولیس حکام نے بتایا ہے کہ 26 سالہ شیان نکول اپنی 4 سال کی بیٹی کو نیم بے ہوشی میں ہسپتال لے کر آئی۔جس پر ڈاکٹروں کی ٹیم نے بچی کے تمام ٹیسٹ کئے لیکن کچھ سمجھ نہیں آیا کہ بچی کے ساتھ ایسا کیا ہوا ہےکہ بچی بے ہوش ہوئی ہے۔
ڈاکٹروں کی تشخیص کےمطابق بچی کے جسم میں ہیموگلوبن نہ ہونے کے برابر تھا اور خون میں آکسیجن کی مقدار بھی بہت کم تھی، اس وجہ سے کسی بھی وقت بچی کی موت ہو سکتی تھی۔ڈاکٹروں کو معائنے میں پتہ چلا کے بچی کے سر میں بہت زیادہ جوئیں ہیں، جو اس بچی کے جسم کا خون چوس رہی تھیں۔ اس موقع پر بچی کے سر سے تقریباً 100 جوئیں بر آمد ہوئیں۔
بعد ازاں پولیس نے ہسپتال انتظامیہ کی شکایت پر شیان نامی خاتون کو اس کی 4 سالہ بیٹی کا دھیان نہ رکھنے کے جرم میں گرفتار کر لیا۔
مریم نواز کا سڑکوں اور صحت کے مراکز کی تعمیرات جلد مکمل کرنے کا حکم
- an hour ago
عافیہ صدیقی نے صدر جوبائیڈن سے معافی کی اپیل ، برطانوی میڈیا کا دعویٰ
- 4 hours ago
بانی پی ٹی آئی کو شریف خاندان کی طرح کرپشن اور منی لانڈرنگ پر سزا نہیں ہوئی، بیرسٹر سیف
- 3 hours ago
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل تیار
- an hour ago
چیچہ وطنی میں بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 4 افراد جاں بحق
- 5 minutes ago
مراکش کشتی حادثے میں بچ جانے والے 21 پاکستانیوں کی فہرست جاری
- an hour ago
غزہ جنگ بندی معاہدے پر آج سے عمل درآمدشروع
- 4 hours ago
پولیس کی رحیم یار خان میں کارروائی،متعدد شہریوں کے قتل میں ملوث ڈاکو ہلاک
- 3 hours ago
ملتان ٹیسٹ کا تیسرا روز،پاکستانی ٹیم 157 رنز پرآؤٹ ، ویسٹ انڈیز 251 رنز کا ہدف
- 3 hours ago
امریکا کے معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کرس نے خودکشی کر لی
- an hour ago
پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کی شدت میں اضافہ
- 5 hours ago
ملتان ٹیسٹ:پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کے اسپنر نے تاریخ رقم کر دی
- 42 minutes ago