ویب ڈیسک :عظیم سلطنتِ عثمانیہ پر بننے والی شہرہ آفاق ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سطان کا کردار ادا کرنے والی مشہور ترک اداکارہ اسری بلگیج کی انسٹاگرام پر مقبولیت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

ترکی کی خو برو اداکارہ اسری بلگیج عرف حلیمہ سلطان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ اداکارہ کے انسٹاگرام فالورز کی تعداد 6 ملین تک پہنچ گئی ہے۔اداکارہ اسری بلگیج جو کہ سوشل میڈیا پر کافی فعال نظر آتی ہیں، اداکارہ کی پاکستان میں بے پناہ مقبولیت کی وجہ سے پاکستانی بھی انہیں سوشل میڈیا پر فالو کرنے سمیت ان سے اپنی محبت کا اظہار کرتےرہتے ہیں ۔

اداکارہ نے دنیا بھر سے سیریز میں اپنے کردار بطور حلیمہ سلطان شاندار کارکردگی دکھانے کے لیے داد وصول کی ہے۔ انہوں نے صرف 319 افراد کو انسٹاگرام پر فالو کیا ہوا ہے جن میں ان کے قریبی دوست احباب اور ساتھی شوبز اسٹارز ہیں۔ ترکی کے شہرہ آفاق ڈرامے ’دیریلیش ارطغرل‘ جسے اردو میں 'ارطغرل غازی' کے نام سے نشر کیا گیا ، اگرچہ اس نے پاکستان میں نشر ہونے سے قبل ہی مقبولیت حاصل کرلی تھی تاہم نشر ہونے کے بعد اس ڈرامے نے مقبولیت کے نئے ریکارڈز بنائے۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 12 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 18 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 18 گھنٹے قبل







