پولیس حکام کے مطابق یہی ملزم عظیم 2 دن پہلے اپنے 4 بچوں کے اغواء کی ایف آئی آر درج کرانے پولیس اسٹیشن بھی گیا تھا ۔


لاہور: کا ہنہ کے ایک سنگدل سفاک باپ نے اپنے 4 بچوں کو نہرمیں دھکا دے کر موت کی نیند سلا دیا ۔
تفصیلات کے مطابق عظیم نامی شخص نے اپنے 4 بچوں کو اپنے ہی ہاتھوں سے نہر کی بے رحم موجوں کے حوالے کردیا ۔
پولیس حکام کے مطابق یہی ملزم عظیم 2 دن پہلے اپنے 4 بچوں کے اغواء کی ایف آئی آر درج کرانے پولیس اسٹیشن بھی گیا تھا ۔
لاہور: سفاک باپ نے 4 بچوں کو نہر میں دھکا دے کر موت کے منہ میں دھکیل دیا#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/WJvjlydcbp
— GNN (@gnnhdofficial) October 3, 2023
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عظیم سے ابتدائی تفتیش کی گئی تو ملزم نے اعتراف جرم کرلیا ، پولیس اور سیکیو حکام ابھی تک نہر میں بچوں کی نعشین ڈھونڈنے میں مصروف عمل ہیں ۔
پولیس کے مطابق ملزم عظیم اپنے 4 بچوں کو گھمانے کی غرض سے گھر سے لے کر گیا تھا اور جا کر سیلفی بنانے کے بہانے ان کو نہر میں پھینک دیا ۔

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 3 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- a day ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 4 hours ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 days ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 4 hours ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- a day ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 days ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 days ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- a day ago






