الہلال کے سٹار سٹرائیکر نیمار نے بھی کلب کی جانب سے اپنا پہلا گول سکور کیا

سعودی عرب کے فٹ بال کلب الہلال الہلال نے ایرانی کلب نساجی مازندران کو 3 گولز سے شکست دے دی۔
میچ کے دوران الہلال کے سٹار سٹرائیکر نیمار نے بھی کلب کی جانب سے اپنا پہلا گول سکور کیا۔
میچ کے دوران سعودی کلب کے سٹرائیکر الیگزینڈر میترووک نے صرف 18 ویں منٹ میں پہلا گول داغ کو الہلال کو برتری دلا دی۔ اس کے بعد 58 ویں منٹ میں نیمار نے کلب کا دوسرا گول کیا۔
? بثلاثية.. كبيـر القارة يكسب ناساجي ?
— نادي الهلال السعودي (@Alhilal_FC) October 3, 2023
مبروووك ????#الهلال pic.twitter.com/RJNIdmqaAR
الہلال کلب کے صالح الشہری نے میچ کے اختتامی مراحل میں تیسرا گول کیا جس کے بعد میچ تین صفر کے سکور پر اختتام پذیر ہو گیا۔
میچ کے دوران الہلال کے کپتان سلمان الفراج اور ایرانی کلب کے امیر محمد ہوش مند کو ریویو کے بعد ریڈ کارڈ دکھا کر کھیل سے باہر بیٹھا دیا گیا۔
الہلال کی فتح کے بعد اسے ایشین چیمپئن شپ کے گروپ ڈی میں چار پوائنٹس حاصل ہو گئے ہیں جبکہ ایرانی کلب کے پاس تین پوائنٹس ہیں۔
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 19 گھنٹے قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 4 دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 9 گھنٹے قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 3 دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 11 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 3 دن قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 4 دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 9 گھنٹے قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 11 گھنٹے قبل



