Advertisement

آخری ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت 208 رنز کا ہدف

پاکستان کی جانب سے صائم ایوب 56 اور بابر اعظم 50 رنز کیساتھ نمایاں رہے، شاداب خان نے 46، فخر زمان نے 10، خواجہ نافع نے 21 جبکہ محمد نواز نے 5 رنز بنائے

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 months ago پر Feb 1st 2026, 4:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آخری ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا آسٹریلیا  کو جیت 208 رنز کا ہدف

لاہور: تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 208 رنز کا ہدف دے دیا۔

 تفصیلات کے مطابق قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونیوالی ٹی 20 سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے صائم ایوب 56 اور بابر اعظم 50 رنز کیساتھ نمایاں رہے، شاداب خان نے 46، فخر زمان نے 10، کپتان سلمان آغا نے 5، خواجہ نافع نے 21 جبکہ محمد نواز نے 5 رنز بنائے۔

ٹاس کے موقع پر کپتان سلمان علی آگاہ کا کہنا ہے پچھلے میچز میں سپنرز کی کارکردگی متاثر کن رہی ہے، ہمارے پاس ورلڈ کلاس سپنرز ہیں۔

آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں، فخر زمان، خواجہ نافع، اور شاہین آفریدی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان ٹیم پہلے دو میچز جیت کر پہلے ہی سیریز اپنے نام کرچکی ہے۔

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دی تھی، دوسرے میچ میں پاکستان کو 90 رنز سے فتح حاصل ہوئی تھی۔

Advertisement
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • ایک دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 دن قبل
Advertisement