لاہور : لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں لیسکوکے دو ملازمین کو چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا گیا ۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 12th 2021, 3:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں قتل کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ، لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں لیسکو کے دو ملازمیں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔ قتل ہونیوالے ملازمین کی شناخت امجد اور اسحاق کے نام سے ہوئی ہے ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ، پولیس کے مطابق دونوں ملازمین کی لاشیں گرڈ اسٹیشن سید پور سے ملیں۔ پولیس نے لاشیں تحویل میں لیکر تحقیقات شروع کردی ہیں جبکہ ملزمان کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ۔

غزہ م: اسرائیلی بمباری سے مزید 59 فلسطینی شہید، مجموعی شہادتیں 64 ہزار 700 سے تجاوز
- 10 hours ago

برطانیہ پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے 30 لاکھ پاؤنڈ کی ہنگامی امداد دے گا
- 12 hours ago

نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر کی نظرثانی اپیل پر سماعت تین ہفتوں کیلئے ملتوی
- 15 hours ago

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا ٹرائل روکنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
- 14 hours ago

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی وضاحت: ایمان مزاری میری بیٹیوں جیسی ہے، بات کو غلط رنگ دیا گیا
- 14 hours ago

بلاول بھٹو زرداری کا سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے عالمی اپیل کا مطالبہ
- 10 hours ago

کیلشیم کے بہترین ذرائع: کیا صرف ڈیری مصنوعات ہی اہم ہیں؟
- 12 hours ago

پاکستان کی قطر پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
- 10 hours ago

ایشیا کپ: پاکستان کی عمان کو 93 رنز سے شکست
- 12 hours ago

موٹر سائیکل کی ٹکر سے صحافی حسن صدیقی جاں بحق
- 11 hours ago

مستونگ : سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گرد ہلاک
- 12 hours ago

چارلی کرک کے قتل میں ملوث مشتبہ شخص گرفتار، ٹرمپ کا دعویٰ
- 14 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات