گوجرانوالہ : گوجرانوالہ میں بے قابو کار کی ٹکر سے پانچ افرادجان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ ایک کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 14th 2021, 2:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق افسوس ناک حادثہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں پیش آیا جہاں تیزرفتار کار بے قابو ہوگئی اور 5افراد کو کچل ڈالا ۔ حادثےکی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر ہنچ گئیں اور زخمی اور جاں بحق افراد کی لاشوں کو تحصیل اسپتال وزیرآباد منتقل کردیا ۔

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 16 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 days ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 16 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 20 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 13 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 18 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- a day ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 15 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 15 hours ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 18 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






