پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے اموات ہو رہی ہیں دنیا کے تمام ملک اپنی اپنی سطح پر کورونا کو شکست دینے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں۔کو رونا سے نجات کے لئے پاکستان میں بھی کاوشیں اورملک میں کورونا ویکسی نیشن کا عمل جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا ویکسی نیشن کا عمل تیز کردیا گیا ہے۔16 مئی سے 30 سال اوراس سے زائد عمرکے شہریوں کی رجسٹریشن شروع کی جائے گی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں اسدعمر نے لکھا کہ کورونا ویکسی نیشن کی استعدادکار کو بڑھا رہے ہیں۔ویکسی نیشن سینٹر ز ڈبل شفٹ میں کام کرتے ہیں گے صرف عید کے دو روز ویکسی نیشن سینٹرز بند ہوں گے۔واضح رہے کہ اسد عمر نے گذشتہ روز ٹویٹ میں اعلان کیا تھا کہ 40 سال سے زائد العمر جنہوں نے رجسٹریشن کروالی ہے وہ کسی بھی قریبی سینٹر جاکر ویکسین لگواسکتے ہیں۔

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- a day ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 6 hours ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- a day ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 6 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 days ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- a day ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- a day ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- a day ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 4 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 5 hours ago










