کاروبار کے آغاز پر PSX-100 انڈیکس میں ایک ہزارپوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 10th 2023, 8:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس ایک ہزار پوائنٹ کے اضافہ کے ساتھ 55 ہزار355 پوائنٹس سے تجاوز کر گیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر PSX-100 انڈیکس میں ایک ہزارپوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے ساتھ انڈیکس 55 ہزار 355پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
چند روز کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستانی روپے کی قدر میں بتدریج اضافہ نگران حکومت کی حکمت عملی کا نتیجہ ہے۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 10 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 16 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 11 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 16 hours ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







