اس منصوبے سے قومی گرڈ کی صلاحیت بڑھا کر اس کو مستحکم بنانے میں مدد ملے گی

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 18th 2023, 2:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بجلی کی ترسیل کے نظام میں بہتری کیلئے25کروڑ ڈالرز قرضے کی منطوری دے دی ہے۔
ایک جاری کردہ بیان کے مطابق ان قرضوں سے دونوں صوبوں میں بجلی کے ترسیلی نظام کو وسعت دینے اور بہتربنانے میں مدد ملے گی۔
اس منصوبے سے قومی گرڈ کی صلاحیت بڑھا کر اس کو مستحکم بنانے میں مدد ملے گی۔
اس ضمن میں وسطی اور مغربی ایشیا کیلئے اے ڈی بی کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ یہ منصوبہ بجلی کی تقسیم و ترسیل کی قومی کمپنی کے لئے اے ڈی بی کی جاری مدد کا حصہ ہوگا۔

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- a day ago

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- a day ago

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- 3 days ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 20 hours ago

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 3 days ago

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- a day ago

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 3 hours ago

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 3 days ago

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 21 hours ago

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 21 hours ago

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 3 hours ago

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




