پشاور پولیس نے خدیجہ شاہ کو پشاور حملہ کیس میں نامزد کر دیا

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 18th 2023, 2:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پشاور: پشاور پولیس نے خدیجہ شاہ کو پشاور حملہ کیس میں نامزد کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق پشاور پولیس خدیجہ شاہ کو گرفتار کرنے کے لیے لاہور آئے گی ،خدیجہ شاہ لاہور کے چاروں مقدمات میں ضمانت حاصل کر چکی ہیں ۔
یاد رہے کہ خدیجہ شاہ جناح ہاؤس حملہ کیس اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں پہلے ہی نامزد ہو چکی ہیں ۔
پشاور حملہ کیس مقدمہ ۔۔ خدیجہ شاہ کو عدالت نے نامز کرلیا#GNN #GNN_updates #BreakingNews #NewsUpdate pic.twitter.com/YkKGap6231
— GNN (@gnnhdofficial) November 17, 2023
میڈیا ذرائع کے مطابق خدیجہ شاہ لاہور کوٹ لکھپت جیل میں ہیں ان کو پشاور پولیس وہاں سے گرفتار کرے گی ۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






