میڈیا کے بغیر فری ٹرائل نہیں ہو سکتا،سب پر پریشر ڈالا جارہا ہے، علیمہ خان

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بہت تکلیف ہوتی ہے کہ یہ ہمارے ساتھ ہمارے ہی ملک میں کیا ہو رہا ہے،ہمیں گھر سے نکلنے کے بعد فالو کیا جاتا ہے، کہا جاتا ہے آپکو جیلوں میں ڈال دیں گے ہمیں کوئی خوف نہیں، بہت تکلیف ہوتی ہے کیا ہم دہشت گرد ہیں۔ ہمارے فون ٹیپ کئے جاتے ہیں۔
"ان کو غصہ اس بات کا کے کہ جو خفیہ خط ڈانلڈ لو نے جنرل باجوہ کے لیے بھیجا تھا وہ خان صاحب نے پڑھ لیا،
— PTI (@PTIofficial) December 13, 2023
ہمیں سمجھ نہیں آتا کہ ہم اپنے ملک میں ہیں یا کسی پرائے ملک میں،
ہمارا پیچھا کیا جاتا ہے، ہمیں جیل میں ڈال دیں ہم نہیں ڈرتے" علیمہ خان #عوام_کی_طاقت_ووٹ
pic.twitter.com/tRV0KHk4S4
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ علیمہ خان نے کہا کہ کمرہ عدالت میں ڈبے بنا دیئے گئے، اندر خوف کس چیز کا ہے مجھے سمجھ نہیں آرہی،ساری فیملی اندر تھی اور باہر سے تالہ لگا دیا گیا تھا،جو کچھ ہو رہا ہے ہمیں انصاف ہوتا ہوا نظر نہیں آ رہا۔
انہوں نے کہا ڈونلڈ لو کا پیغام باجوہ کو بھجوایا گیا تھا،اس کیس میں خان صاحب کو سزائے موت ہو سکتی ہے،ایسا لگ رہا ہےکہ ہم اپنے ملک میں نہیں کسی اور ملک میں بیٹھے ہوئے ہیں۔میڈیا کو اندر نہیں جانے دیا جارہا اس کا بھی کوئی نہ کوئی مقصد ہی ہو گا،میڈیا کے بغیر فری ٹرائل نہیں ہو سکتا،سب پر پریشر ڈالا جارہا ہے۔

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 11 گھنٹے قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 10 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 12 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- ایک دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 5 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 11 گھنٹے قبل







