Advertisement

بیجنگ میں متوقع شدید برف باری کے باعث کنڈرگارٹنز ، پرائمری اور سیکنڈری سکولوں بند

ملک کے شمال میں شدید برف باری کی پیش گوئی کی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 13th 2023, 8:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بیجنگ میں متوقع شدید برف باری کے باعث کنڈرگارٹنز ، پرائمری اور سیکنڈری سکولوں بند

بیجنگ: چین کے دارالحکومت بیجنگ میں متوقع شدید برف باری کے باعث کنڈرگارٹنز ،پرائمری اور سیکنڈری سکولوں کو بند کردیا گیا۔ سرکاری میڈیا ایجنسی شنہوا نیوزنے بتایا کہ چینی حکام نے بدھ کے روز دارالحکومت بیجنگ میں شدید برف باری کی پیش گوئی کے ساتھ کنڈرگارٹنز اور پرائمری اور سیکنڈری سکولوں کو بند کردیا ہے۔

ملک کی موسمیاتی ایجنسی نے برفانی طوفانوں کے لیے زرد الرٹ جاری کر دیا ہے ، جس میں ملک کے شمال میں شدید برف باری کی پیش گوئی کی گئی۔ قومی موسمیاتی مرکز نے خبردار کیا ہے کہ شدید برف باری اور منجمد بارش شانزی، شانسی، ہیبی، اور ہینان صوبوں اور بیجنگ کو متاثر کر سکتی ہے۔

حکام نے شدید برفباری کی پیش گوئی کے بعد بیجنگ میں کنڈرگارٹنز اور پرائمری اور سیکنڈری سکولوں کی کلاسیں بھی معطل کر دیں۔موسمیاتی ادارے نے یہ بھی پیش گوئی کی ہے کہ چین کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر کی وجہ سے بدھ سے ہفتہ تک درجہ حرارت 8 سے 12 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے۔

Advertisement
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 11 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 2 دن قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 12 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 12 گھنٹے قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 11 گھنٹے قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • ایک دن قبل
Advertisement