شدید گرمی کے بعد کراچی میں تیز گرد آلودہ ہواؤں کیساتھ کئی علاقوں میں موسلادھار بارش
شہر قائد کراچی میں جاری شدید گرمی کے بعد اچانک شہر کا موسم بدل گیا۔تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک کا سلسلہ جاری۔

تفصیلات کے م مطابق طوفان تاؤتے کی اثرات نظر آنے لگے ، کراچی میں بادلوں نے آگ برساتے سورج کی تپش کو کم کر دیا ہے۔ ایک ہفتے سے پریشان شہریوں کے اب بادل آنے سے چہروں پر اطمینان آ گیا ہے۔ شہر قائد میں تیز ہوائیں اور بادلوں کی گرج چمک سے موسلادھار بارش ہونے لگی۔
دوسری جانب ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے موسم سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قیامت خیز گرمی کا علاج صرف اور صرف شجر کاری ہے، پہلے درخت لگاتے تو ہمیں اس گرمی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔
انہوں نے کہا کہ عوام سے گزارش ہے کہ شجر کاری مہم میں حکومت کا ساتھ دیں، سندھ کی آبادی 5 کروڑ ہے اگر ہر فرد درخت لگائے تو سندھ سرسبز ہوجائے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ گرمی کی شدت سے بچنے کیلئے آج ہی سے درخت لگانا شروع کریں، سرسبز کراچی ، سرسبز سندھ اور سرسبز پاکستان ہمارا خواب ہے۔

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل


