Advertisement
ٹیکنالوجی

ایف بی آر کا ٹیکس آڈٹ کیلئے سافٹ وئیر متعارف

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) نے ٹیکس گزاروں کی سہولت کے لئے ٹیکس آڈٹ کیسز کی آن لائن الیکٹرانک طریقہ سے سماعت کے لئے سافٹ وئیر متعارف کر دیاہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 19th 2021, 8:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) نے ٹیکس آڈٹ کے لئے آن لائن الیکٹرانک سماعت متعارف کر دی ہے۔

ایف بی آر کے مطابق  ٹیکس گزاروں کی سہولت کے لئے ٹیکس آڈٹ  کیسز کی آن لائن الیکٹرانک طریقہ سے سماعت کے لئے سافٹ وئیر متعارف کر دیاہے۔ آن لائن سماعت کو ایف بی آر کے ذیلی دفاتر میں موجود سماعت کے لئے بنائے گئے خصوصی کمروں اور ٹیکس گزاروں کی جائے وقوع کے درمیان لنک سے ممکن بنایا جا سکے گا۔

ایف بی آر کا کہنا ہے  کہ  الیکٹرانک طریقہ سے سماعت کو نہ صرف ریکارڈ کیا جا سکے گا بلکہ دوسرے قانونی اور انتظامی استعمال میں بھی لایا جا سکے گا۔

ایف بی آر نے پہلے مرحلے میں الیکٹرانک سماعت کا موڈیول لارج ٹیکس پئیر آفس اسلام آباد ، ریجنل ٹیکس آفس راولپنڈی، فیصل آباد اور پشاور  میں شروع کر دیا ہے۔دوسرے مرحلہ میں الیکٹرانک سماعت کے موڈیول کو ایف بی آر کے تمام ذیلی دفاتر میں بھی  متعارف کر دیا جائے گا۔

Advertisement
ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت مزید بگڑ گئی

ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت مزید بگڑ گئی

  • ایک گھنٹہ قبل
اوپو کے سیریز کے دو نئے فونز متعارف

اوپو کے سیریز کے دو نئے فونز متعارف

  • 2 گھنٹے قبل
سینئر اسٹیج اداکارہ عابدہ بیگ کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مالی امداد کی اپیل

سینئر اسٹیج اداکارہ عابدہ بیگ کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مالی امداد کی اپیل

  • 2 گھنٹے قبل
امریکا–پاکستان تعلقات پر بھارت کا سخت مؤقف، چین سے رابطے بحال کرنے کی کوشش

امریکا–پاکستان تعلقات پر بھارت کا سخت مؤقف، چین سے رابطے بحال کرنے کی کوشش

  • 3 گھنٹے قبل
میوزک ڈائریکٹر علی عطرے دل کے عارضے میں مبتلا، حکومت سے مدد کی اپیل

میوزک ڈائریکٹر علی عطرے دل کے عارضے میں مبتلا، حکومت سے مدد کی اپیل

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اقدامات تیز کر رہا ہے، نائب وزیراعظم

پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اقدامات تیز کر رہا ہے، نائب وزیراعظم

  • ایک گھنٹہ قبل
پنجاب یونیورسٹی: غیر تدریسی عملے کا بطور اسسٹنٹ پروفیسر تعیناتی کی منسوخی کے خلاف حتجاج 

پنجاب یونیورسٹی: غیر تدریسی عملے کا بطور اسسٹنٹ پروفیسر تعیناتی کی منسوخی کے خلاف حتجاج 

  • 4 گھنٹے قبل
بابوسر میں سیلابی تباہی: 3 ہلاکتیں، 4 زخمی، ریسکیو آپریشن جاری

بابوسر میں سیلابی تباہی: 3 ہلاکتیں، 4 زخمی، ریسکیو آپریشن جاری

  • 36 منٹ قبل
غزہ میں شہادتوں کی تعداد 59 ہزار سے تجاوز کر گئی، فلسطینی وزارت صحت

غزہ میں شہادتوں کی تعداد 59 ہزار سے تجاوز کر گئی، فلسطینی وزارت صحت

  • 5 منٹ قبل
سونے کی قیمت میں ہزارو ں روپے اضافہ ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا

سونے کی قیمت میں ہزارو ں روپے اضافہ ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا

  • 3 گھنٹے قبل
بلوچستان واقعہ سینیٹ میں زیر بحث، ارکان کا مجرموں کو پھانسی دینے کا مطالبہ

بلوچستان واقعہ سینیٹ میں زیر بحث، ارکان کا مجرموں کو پھانسی دینے کا مطالبہ

  • 7 منٹ قبل
دوہرا قتل کیس : پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دونوں مقتولین کو  16 گولیاں لگنے کی تصدیق

دوہرا قتل کیس : پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دونوں مقتولین کو 16 گولیاں لگنے کی تصدیق

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement