Advertisement
علاقائی

کراچی : آندھی اور ہلکی بارش سے شہر میں 4 افراد جاں بحق

کراچی میں آندھی اور ہلکی بارش سے شہر میں 4 افراد جاں بحق اور 9زخمی ہو گئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 19th 2021, 12:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  گلشن معمار میں تیز آندھی کے باعث درخت اکھڑ گئے۔ بلدیہ ڈبا کالونی میں چھت کا کچھ حصہ گرنے سے خاتون سمیت دو افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔ شیر شاہ میں گھر کی دیوار گرنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوا ہے۔ بلدیہ سعیدآباد میں دیوار گرنے کے باعث ایک شخص جاں بحق ہوا ہے۔

جی این این کے مطابق مختلف علاقوں میں حادثات میں 9 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔ شاہراہ فیصل پارسا ٹاور پر صفائی کے دوران ٹرالی گرنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ کراچی میں تیز ہوا کے جھکڑ چل رہے ہیں یہ سائیکلون نہیں ہے، سمندری سائیکلون پاکستانی حدود سے گزر چکا ہے، کراچی میں گرد آلود ہوائیں کچھ دیر کے لیے ہیں۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 19 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 17 hours ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 17 hours ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 19 hours ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 19 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 15 hours ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
Advertisement