Advertisement
علاقائی

جرمن سائیکلسٹ کانسٹنٹاین کا لاہور پہنچنے پر احمد سلمان بلوچ کی جانب سے شاندار استقبال

7 ماہ سے زمین کی حفاظت کیلئے مسلسل سائیکل چلانے پر اہم پیغام دینے پرکانسٹنٹاین کے شکر گزار ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 19th 2023, 8:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جرمن سائیکلسٹ کانسٹنٹاین کا لاہور پہنچنے پر احمد سلمان بلوچ کی جانب سے شاندار استقبال

لاہور: جرمنی سے سائیکلنگ فار سائل کے عنوان سے لاہور پہنچنے والے کانسٹنٹاین کا رہنما جماعت اسلامی احمد سلمان بلوچ نے منگل کو یہاں وحدت روڈ پر شاندار استقبال کیا اور ان کے اعزاز میں پر تکلف ناشتہ کا بھی اہتمام کیا۔

ترجمان کے مطابق اس موقع پر نیشنل ڈائریکٹر الخدمت فائونڈیشن پاکستان ڈاکٹر احمد جبران بلوچ ، یوتھ رہنما حافظ رضوان اور عبید الرحمن بھی موجود تھے۔

احمد سلمان بلوچ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 7 ماہ سے زمین کی حفاظت کیلئے مسلسل سائیکل چلانے پر اہم پیغام دینے پرکانسٹنٹاین کے شکر گزار ہیں۔موسمیاتی تبدیلی پر پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے ،موسمیاتی تبدیلی کے پیغام کو پھیلانے کے حوالے سے غیر ملکی افراد کا پاکستان آنا خوش آئند ہے۔

درایں اثنا کانسٹنٹاین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں کھیل کیلئے نہیں بلکہ زمین کو بچانے کے پیغام کیلئے سائیکل چلا رہا ہوں،پاکستان بالخصوص لاہور میں بہت مہمان نوازی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان آنا میری زندگی میں یادگار لمحات میں سے ایک ہے ۔

Advertisement
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 10 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 10 گھنٹے قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 16 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 2 دن قبل
Advertisement