پاکستان میں الیکٹرک گاڑی بننے میں تین سال لگیں گے


انڈس موٹرز نے پاکستان میں بنائی جانے والی پہلی ہائبرڈ الیکٹرک کار کو باضابطہ طور پر لانچ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق انڈس موٹرز نے اسلام آباد میں منعقدہ ساتویں سالانہ جرنلسٹ آٹو سمٹ کانفرنس میں پہلی میک ان پاکستان ہائبرڈ گاڑی متعارف کرادی۔ انڈس موٹر کے سی ای او اصغر علی جمالی ، ٹویوٹا جاپان کے اعلی حکام اور آٹو انڈسٹری ماہرین کی آٹو سمٹ کانفرنس میں شرکت۔
سی ای او انڈرس موٹرز نے کہا کہ 1800 سی سی ہائبرڈ کرولا کراس 50 فیصد پاکستان میں تیار ہوئی ہے، پاکستان میں الیکٹرک گاڑی بننے میں تین سال لگے گیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 31 کمپنیوں نے ای موٹرسائیکلوں نے لائسنس حاصل کرلیے، پاکستان میں پہلے مرحلے میں الیکٹرک موٹر سائیکل تیزی سے متعارف ہوں گی۔
سی ای او انڈس موٹرز اصغر علی جمالی نے کہا کہ آٹو پالیسی 2021-2026 کے تحت گاڑیاں ایکسپورٹ کرنے کے حوالے سے کام شروع کردیا ہے، گاڑیوں کی ایکسپورٹ کیلئے مختلف ممالک سے ترجیحی تجارت کے معاہدوں پر بات چیت جاری ہے۔

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 8 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 8 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 3 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 3 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago






