مرتضی سولنگی نے کہا کہ بلوچ مظاہرین کے بارے میں بھی کہا کہ بلوچ مظاہرین کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں


اطلاعات و نشریات کے نگران وزیر مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ حکومت صحافیوں اور میڈیا کارکنوں کی جبری برطرفی کیخلاف قانون کے تحت تمام ممکنہ اقدامات کرے گی۔
آج (منگل) اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاوس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا صحافیوں کی جبری برطرفی کا مسئلہ قابل قبول نہیں ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا انہوں نے چیئرمین پیمرا سے اس بارے میں بات کی ہے اور جمعے کوہونیوالے سینٹ قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات میں بھی اس معاملے کو اٹھایا جائے گا۔
انہوں نے بلوچ مظاہرین کے بارے میں بھی کہا کہ بلوچ مظاہرین کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں ، کہا کہ بلوچ ظاہرین کو کسی جگہ پر روک کر تنگ نہیں کیا گیا ۔
انہوں نے کہا کہ احتجاج کرنا بلوچ مظاہرین کا حق ہے ان کے مسائل کو اچھی طرح سمجھتے ہیں ۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 days ago





