نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے محسن حسن بٹ 31 دسمبر 2023 کو عہدے سے ریٹائر ہو جائیں

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 27th 2023, 4:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے محسن حسن بٹ کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے محسن حسن بٹ 31 دسمبر 2023 کو عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گے ، ان کا تعلق گریڈ 22 کے آفیسر اور پاکستا ن سول سروسز سے ہے۔
محسن بٹ پولیس کی مختلف پوزیشنز پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔محسن بٹ اپنے حلقوں میں اچھی شہرت کے آفیسر جانے جاتے ہیں۔

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں
- 5 hours ago

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان
- 5 hours ago

عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری،کتنی مہنگی ہونے کا امکان؟
- 7 hours ago

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا
- 4 hours ago
سپریم کورٹ نےعمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا
- 10 hours ago

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا
- 3 days ago
ہیلی کاپٹرحادثے کا شکار، ہلاکتیں
- 8 hours ago
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم
- 3 days ago

نصرت فتح علی خان کی آخری آرام گاہ پر ایسا کیا ہوا؟ نئی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی
- 7 hours ago
نوجوانوں کو ایکسپورٹ انڈسٹری سے جوڑنے کا عملی قدم
- 2 days ago

اداکارہ میرا مشکل میں؟ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
- 7 hours ago

گال ٹیسٹ میں بڑا حادثہ، سری لنکن اسٹار خطرناک انجری کے بعد اسپتال منتقل
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


