درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پی ٹی آئی امیدواروں کو ریلیوں اور جلسوں کی اجازت دی جائے اور فوری سماعت کی جائے

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 27th 2023, 4:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سپریم کورٹ میں لیول پلیئنگ فیلڈ فراہمی کے فیصلے پرعملدرآمد نہ ہونے پر درخواست دائرکی گئی۔
درخواست کے متن کے مطابق آئی جی پنجاب پی ٹی آئی کے خلاف ہونے والی کارروائیوں کے ماسٹرمائنڈ ہیں، عدالتی حکم عدولی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے۔
درخواست میں کہا گیاہے کہ سیکرٹری الیکشن کمیشن نے 22 دسمبرکے عدالتی حکم کے باوجود شکایات کا ازالہ نہیں کیا اور سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود پی ٹی آئی امیدواروں کو ہراساں اورگرفتارکیا گیا۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پی ٹی آئی امیدواروں کو ریلیوں اور جلسوں کی اجازت دی جائے اور فوری سماعت کی جائے۔
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم
- 3 دن قبل

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا
- 4 گھنٹے قبل
سپریم کورٹ نےعمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا
- 9 گھنٹے قبل
ہیلی کاپٹرحادثے کا شکار، ہلاکتیں
- 7 گھنٹے قبل

اداکارہ میرا مشکل میں؟ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
- 6 گھنٹے قبل
نوجوانوں کو ایکسپورٹ انڈسٹری سے جوڑنے کا عملی قدم
- 2 دن قبل

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں
- 4 گھنٹے قبل

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان
- 4 گھنٹے قبل

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا
- 3 دن قبل

گال ٹیسٹ میں بڑا حادثہ، سری لنکن اسٹار خطرناک انجری کے بعد اسپتال منتقل
- 4 گھنٹے قبل

نصرت فتح علی خان کی آخری آرام گاہ پر ایسا کیا ہوا؟ نئی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی
- 6 گھنٹے قبل

عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری،کتنی مہنگی ہونے کا امکان؟
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


