بمباری کے نتیجے میں شہید اور شدید زخمی ہونے والوں کو طولکرم کے تھابیت ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، فلسطینی وزارت صحت


فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں چھ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے بدھ کی صبح مغربی کنارے کے شمال میں واقع پناہ گزین کیمپ پر یہ کارروائی کی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزارت صحت نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں شہید اور شدید زخمی ہونے والوں کو طولکرم کے تھابیت ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
اسرائیلی فوج نے طولکرم قصبے کے قریب نور شمس پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی۔ جس کے نتیجے میں چھ فلسطینی شہید ہوئے۔ واضح رہے نور شمس پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج تعینات تھی۔
وزارت صحت نے مزید بتایا کہ اسرائیل حماس جنگ شروع ہونے سے اب تک مغربی کنارے میں 300 سے زائد فلسطینی اسرائیلی فوج اور ناجائز یہودی بستیوں میں موجود یہودی آبادکاروں کے حملوں میں ہلاک ہو چکے ہیں۔
بالی وڈ اسٹار کے گھر سے سانپ برآمد، خوف و ہراس پھیل گیا
- 20 hours ago

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں
- 18 hours ago

لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت
- 19 hours ago
وفاقی حکومت کی طرف سے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر
- 21 hours ago

پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز
- 19 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 20 hours ago
تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی
- 20 hours ago

اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار
- 18 hours ago

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان
- 2 days ago

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا
- 2 days ago

بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج
- 17 hours ago

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں
- 2 days ago



