Advertisement
پاکستان

نگران وفاقی وزیر مذہبی امور نے حاجی کیمپ کراچی میں حجاج کی سہولت کے اقدامات کا جائزہ لیا

حجاج کی سہولت اور آسانی کیلئے تمام ضروری اقدامات کئے جا رہے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر دسمبر 27 2023، 8:33 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
نگران وفاقی وزیر مذہبی امور نے حاجی کیمپ کراچی میں حجاج کی سہولت کے اقدامات کا جائزہ لیا

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد نے حاجی کیمپ کراچی میں حجاج کی سہولت کے لئے ضروری اقدامات کا جائزہ لیا۔

بدھ کو وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نگران وفاقی وزیر نے کہا کہ حجاج کی سہولت اور آسانی کیلئے تمام ضروری اقدامات کئے جا رہے ہیں، 50 سال بعد حاجی کیمپ میں رنگ و روغن کا کام کیا جا رہا ہے، تزئین و آرائش کا کام جلد مکمل کیا جائے گا۔

انہوں نے ہدایت کی کہ حج کو مزید آسان بنایا جائے، سپانسرشپ حج سکیم کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کو نہ صرف کم خرچ پر معیاری سہولیات میسر آئیں گی بلکہ ڈالرز میں ادائیگی سے ریاست کو بھی فائدہ ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ریگولر حج سکیم میں 70 ہزار سے زیادہ درخواستیں موصول ہوئی ہیں، جمعرات کو حج قرعہ اندازی کی جائے گی۔

Advertisement
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

  • 2 دن قبل
متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز  زیر بحث

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث

  • 3 دن قبل
دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 گھنٹے قبل
جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

  • 3 گھنٹے قبل
الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

  • 8 گھنٹے قبل
پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان