سابق وزیر خارجہ کے ساتھ غیر مہذبانہ سلوک پر حکام کو توجہ کرنی چاہیے، صدر مملکت
ہمیں ایسی ریاست نہیں بننا چاہیے جہاں انسانی حقوق اور وقار کو بلاخوف پامال کیا جائے، ڈاکٹر عارف علوی


صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ ہمیں ایسی ریاست نہیں بننا چاہیے جہاں انسانی حقوق اور وقار کو بلاخوف پامال کیا جائے، کاغذات چھیننا اور مظاہرین پر تشدد توجہ طلب مسئلہ ہے،
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ٹویٹ میں صدر مملکت عارف علوی کا کہنا تھا کہ ہمیں ایسی ریاست نہیں بننا چاہیے جہاں انسانی حقوق اور وقار کو بلاخوف پامال کیا جائے۔
ہمیں ایسی ریاست نہیں بننا چاہیے جہاں انسانی حقوق اور وقار کو بلاخوف پامال کیا جائے۔ کاغذات چھیننا، مظاہرین کے خلاف بےرحمانہ کارروائی اور اب دو حکومتوں کے سابق وزیر خارجہ کے ساتھ غیر مہذبانہ سلوک پر حکام کو ضرور توجہ کرنی چاہیے۔
— Dr. Arif Alvi (@ArifAlvi) December 27, 2023
رجعت پسند دلائل کہ "ایسے واقعات پہلے بھی رونما…
صدر عارف علوی نے کہا کہ کاغذات چھیننا، مظاہرین کے خلاف بےرحمانہ کارروائی اور اب دو حکومتوں کے سابق وزیر خارجہ کے ساتھ غیر مہذبانہ سلوک پر حکام کو ضرور توجہ کرنی چاہیے
صدر مملکت کا کہنا تھا کہ ایسے واقعات پہلے بھی رونما ہوتے رہے ہیں جو مناسب نہیں، پاکستان کو اب بدلنا ہوگا، اگر ہم بحیثیت قوم اس پر متفق ہیں تو آج سے بہترکوئی دن نہیں۔

بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج
- ایک دن قبل

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- 7 گھنٹے قبل
مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان منتخب کر لیا گیا
- 9 گھنٹے قبل
تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی
- ایک دن قبل

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- 7 گھنٹے قبل

لاہور میں مبینہ ویزہ فراڈ، چشم کشا تفصیلات سامنے آگئیں
- 9 گھنٹے قبل

پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز
- ایک دن قبل
ڈیزل سستا ہونے پرکرایوں میں کمی کا اعلان
- 8 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- 8 گھنٹے قبل

اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار
- ایک دن قبل

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں
- ایک دن قبل

لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت
- ایک دن قبل





