Advertisement
پاکستان

مفتی محمد تقی عثمانی کی قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کے رہنماؤں سے ملاقات

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کی اعلی قیادت خالد مشعل اور اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 28th 2023, 4:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مفتی محمد تقی عثمانی کی  قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کے رہنماؤں سے ملاقات

مفتی اعظم پاکستان و شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کی اعلی قیادت خالد مشعل اور اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی۔

مفتی تقی عثمانی نے 7 اکتوبر کے بعد نہ صرف حماس کی بڑے پیمانے پہ مالی امداد کا اعلان کیا بلکہ کئی مرتبہ امت مسلمہ کے حکمرانوں سے اجتماعی طور پر اسرائیل کے خلاف فوجی طاقت استعمال کرنے کا فتویٰ بھی جاری کیا ہے۔

Advertisement