محسن نقوی نے کہا کہ یہ پنجاب حکومت کا فلیگ شپ پروگرام ہے جس کا مقصد سرمایہ کاروں کیلئے آسانیاں پیدا کرنا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 29th 2023, 12:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور : نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اچانک بزنس فسیلیٹیشن سنٹر کا دورہ کیا ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے قائم ون ونڈو آپریشن کا جائزہ لیا ، محسن نقوی نے صوبائی و وفاقی اداروں کے ملازمین سے گپ شپ بھی اور مسائل بھی دریافت کیے ، انہوں نے تمام کاؤنٹرز کا جائزہ بھی لیا ۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کااہم دورہ!!#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNNUpdates pic.twitter.com/DIE4nIxJpJ
— GNN (@gnnhdofficial) December 28, 2023
محسن نقوی نے کہا کہ یہ پنجاب حکومت کا فلیگ شپ پروگرام ہے جس کا مقصد سرمایہ کاروں کیلئے آسانیاں پیدا کرنا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ 20 صوبائی و وفاقی ادارے ایک ہی چھت تلے خدمات فراہم کر رہے ہیں ۔
مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان منتخب کر لیا گیا
- 2 دن قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- ایک دن قبل

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 18 گھنٹے قبل

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- 2 دن قبل
ڈیزل سستا ہونے پرکرایوں میں کمی کا اعلان
- 2 دن قبل

لاہور میں مبینہ ویزہ فراڈ، چشم کشا تفصیلات سامنے آگئیں
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 18 گھنٹے قبل
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 17 گھنٹے قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 18 گھنٹے قبل

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- 2 دن قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 17 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

