انہوں نے میڈیا سے درخواست کی ہے کہ وہ اس انتہائی اہم مسئلے کی حساسیت سے متعلق عوام میں شعور اجاگر کریں


صحت کی قومی خدمات کے نگران وزیر ڈاکٹر ندیم جان نے معاشرے کے تمام طبقات پر زور دیا ہے کہ وہ ملک سے پولیو کے خاتمے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔
آج اسلام آباد میں ملک سے پولیو کے خاتمے سے متعلق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت پولیو کے خاتمے کو یقین بنانے کیلئے تمام اقدامات کررہی ہے۔
وزیر صحت نے علما اور مذہبی دانشوروں سے درخواست کی کہ وہ اس نیک مقصد کیلئے مسجد و محراب کو استعمال کریں۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مذہبی ہم آہنگی کے بارے میں وزیر اعظم کے خصوصی نمائندے حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ یہ ایک قومی مسئلہ ہے اور اس کا کسی فرقے کے ساتھ تعلق نہیں ہے۔
انہوں نے میڈیا سے درخواست کی ہے کہ وہ اس انتہائی اہم مسئلے کی حساسیت سے متعلق عوام میں شعور اجاگر کریں۔
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 17 گھنٹے قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 18 گھنٹے قبل

لاہور میں مبینہ ویزہ فراڈ، چشم کشا تفصیلات سامنے آگئیں
- 2 دن قبل
مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان منتخب کر لیا گیا
- 2 دن قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- ایک دن قبل

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 17 گھنٹے قبل

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- 2 دن قبل
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 16 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 17 گھنٹے قبل
ڈیزل سستا ہونے پرکرایوں میں کمی کا اعلان
- 2 دن قبل

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- 2 دن قبل








