حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ادارے اور پولیس جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور لاشوں کو ٹیچنگ اسپتال خضدار منتقل کیا

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 30th 2023, 2:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

بلوچستان میں آج علی الصباح خوفناک ٹریفک حادثہ ہوا ہے جس نے چار قیمتی انسانوں جانوں کو نگل لیا ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ضلع خضدار کے کرخ ایریا میں پیش آیا جہاں دو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ یہ تصادم اتنا شدید تھا کہ اس کے نتیجے میں دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی اور اس میں سوار چار افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ادارے اور پولیس جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور لاشوں کو ٹیچنگ اسپتال خضدار منتقل کیا۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق 2 افراد کا تعلق باغبانہ، ایک کا کوشک خضدار اور ایک کا پنجگور سے بتایا جاتا ہے۔
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- ایک دن قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 2 دن قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 2 دن قبل

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- ایک دن قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 3 دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- ایک دن قبل

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 2 دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- ایک دن قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- ایک دن قبل

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- ایک دن قبل
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



