دبئی سے گزشتہ رات سیالکوٹ پہنچنے والی امارات ائیر کی پرواز سیالکوٹ میں پھر لینڈ نہ کرسکی

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 30th 2023, 6:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کی وجہ سے ملکی و غیر ملکی 8 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
صوبے کے مختلف شہروں میں دھند کا راج جاری ہے، دھند کی وجہ سے دیگر معمولات زندگی متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ فلائٹ آپریشن بھی معمول پر نہیں آسکا ہے۔
آج بھی مختلف ائیرپورٹس پر ملکی و غیر ملکی 8 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں اور درجنوں متاثر ہیں، اس کے علاوہ دھند کے باعث 4 دن میں 100 سے زائد ملکی غیرملکی پروازیں آپریٹ نہ ہوسکیں۔
ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق دبئی سے گزشتہ رات سیالکوٹ پہنچنے والی امارات ائیر کی پرواز سیالکوٹ میں پھر لینڈ نہ کرسکی اور 2 روز پہلے کی طرح واپس دبئی پہنچ گئی جب کہ مسقط سے سیالکوٹ کی پرواز لاہور اتاری گئی۔
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 2 دن قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- ایک دن قبل

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- ایک دن قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 3 دن قبل

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- ایک دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 17 گھنٹے قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 2 دن قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- ایک دن قبل
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 2 دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



