حکومت گندم کی پیداوار بڑھانے اور پیداواری فرق کم کرنے کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے


قومی تحفظ خوراک کے نگران وزیر ڈاکٹر کوثر عبد اللہ ملک نے کہا ہے کہ ملک میں گندم کی کوئی کمی نہیں ہے۔
جمعہ کے روزاسلام آباد میں قومی کسان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مستقبل قریب میں پاکستان گندم ، چاول اور دیگر ضروری اشیائے خوردنی برآمد کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتاہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت گندم کی پیداوار بڑھانے اور پیداواری فرق کم کرنے کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے۔
وزیر نے کہا کہ زراعت معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے اور اس کی راہ میں حائل رکاوٹیں ترجیحی بنیادوں پر دور کی جائیں گی۔
انہوں نے کہا کہ پیداواری صلاحیت میں اضافہ کرکے پاکستان باآسانی زراعت کے شعبے میں برآمدی ملک بن سکتاہے۔کوثر عبد اللہ ملک نے کسانوں کو یقین دلایا کہ ملک کے کاشتکاروں کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے تمام کوششیں کی جارہی ہیں۔
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 21 hours ago
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 17 hours ago

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 2 days ago

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- a day ago
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 2 days ago
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 2 days ago
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 2 days ago
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 3 days ago

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- a day ago

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- a day ago
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- a day ago




