انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو گیٹ حملہ اور وارث خان میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کو نو جنوری کو طلب کرلیا گیا


انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو گیٹ حملہ اور وارث خان میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کو نو جنوری کو طلب کرلیا گیا ۔
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کیس کی سماعت کی۔ جی ایچ کیو گیٹ حملہ اور وارث خان میں جلا ؤ گھیراؤ کے مقدمات میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی طلبی ویڈیو لنک کے ذریعے کی گئی ہے۔
عدالت نے جیل سپرینٹنڈنٹ کو طلبی کے لیے ویڈیو لنک کے انتظامات کرنے کی بھی ہدایت کردی۔عدالت کے تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ سیکویرٹی خدشات کے باعث ملزم کی عدالت میں پیشی ممکن نہیں۔
تفتیشی آفیسر مناسب سمجھے تو اس دوران ملزم کی گرفتاری کر سکتا ہے۔ ملزم کے خلاف نومئی واقعات کے متعدد مقدمات درج ہیں،آر پی او راولپنڈی بتائیں ملزم کی گرفتاری کن مقدمہ میں مطلوب ہے۔

نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی
- 2 دن قبل

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا
- 3 دن قبل
ہنگو: فورسز کے آپریشن میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک، کیپٹن شہید
- 2 دن قبل

غازی آباد تھانے میں مبینہ زیادتی کیس، تفتیش میں اہم انکشافات
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل
’میرے ڈھولے دا دنیا‘ میوزک ویڈیو ریلیز
- 2 دن قبل

تاریخی اسٹیج ڈرامہ 'جنم جنم کی میلی چادر' نئے انداز میں پیش
- 2 دن قبل
اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی
- 3 دن قبل
پاک–سعودیہ–ترکیہ دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کی وحدت و مشترکہ سلامتی کو مضبوط کرے گا: اشرفی
- ایک دن قبل

پاکیتان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 دن قبل
ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان ویٹرنز ٹیم پہلا میچ ہار گئی
- 2 دن قبل
ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا
- 3 دن قبل



