وکیل احمد راجہ ایڈووکیٹ نے بتایا کہ ہم نے مکمل فائل آر او احد ڈوگر کے اسٹاف ممبر وحید کو جمع کروائی


راولپنڈی: نامعلوم شخص نے سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کا پارٹی ٹکٹ چھین لیا ٹکٹ چھیننے کے بعد نامعلوم شخص فرار ہوگیا۔
راولپنڈی میں این اے 55 کے آر او احد ڈوگر کے اسٹاف سے فائل چھین کر مشکوک شخص فرار ہوا۔
بشارت راجہ کا #NA55 کا پارٹی ٹکٹ RO آفس راولپنڈی سے نامعلوم افراد چھین کر فرار ہو گئے۔ pic.twitter.com/FBtlbmmXhW
— Laiba Umer Dar (@LaibaUmarDar) January 13, 2024
وکیل احمد راجہ ایڈووکیٹ نے بتایا کہ ہم نے مکمل فائل آر او احد ڈوگر کے اسٹاف ممبر وحید کو جمع کروائی ۔ آر او این اے 55 احد ڈوگر کے آفس میں وحید نامی اسٹاف ممبر موجود تھا ۔
انہوں نے کہا کہ پولیس کی موجودگی میں نامعلوم شخص پارٹی ٹکٹ لے کر فرار ہوا ۔۔ مبینہ مشکوک شخص کو روک لیا گیا تھا مگر کچھ دیگر نامعلوم افراد اسکو چھڑا لے گئے ۔ مشکوک شخص کی ویڈیو بنانے والے شخص سے موبائل فون بھی چھین لیا گیا۔
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 2 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- a day ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- a day ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 hours ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 16 hours ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 19 hours ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 16 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 19 hours ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 16 hours ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 days ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- a day ago




