نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ یونٹ کے اہلکاروں نے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا ہے


کولمبیا میں ایک سڑک پر مٹی کے تودے گرنے سے 18 افراد ہلاک اور 35زخمی ہوگئے ہیں ۔
چینی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمبیا کے نائب صدر فرانسیا مارکیز نے ایک بیان میں بتایا کہ چوکو ڈیپارٹمنٹ کے دارالحکومت کوئبڈو اور محکمہ اینٹیکویا کے دارالحکومت میڈیلن کے درمیان ایک سڑک پر مٹی کے تودے گرنے سے 18 افراد ہلاک35زخمی ہو گئے ہیں ۔
انہوں نے بتایا کہ نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ یونٹ کے اہلکاروں نے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا ہے جہاں بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جس سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
سرکاری حکام کا کہنا ہےکہ لینڈ سلائیڈنگ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور ایمبولینسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لوگوں کو ریسکیو کرنے کے عمل میں حصہ لیا جب کہ اسپتالوں میں بھی ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 21 گھنٹے قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 4 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 4 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 18 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 21 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- ایک دن قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 17 گھنٹے قبل





