نگران حکومت ان آئینی ترامیم کے تحت نجکاری کا عمل کررہی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 14th 2024, 4:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نجکاری کے نگران وزیر فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کیلئے تمام قانونی تقاضے پورے کرلئے گئے ہیں۔ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے PIA کی نجکاری کیلئے مختلف اقدامات کی تفصیل بیان کی اور کہا کہ نجکاری کمیشن نہایت جانفشانی سے یہ کام کررہا ہے۔
فواد حسن فوادنے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری کے عمل میں شفافیت یقینی بنانے کیلئے ادارہ، شہری ہوابازی کے نمائندوں کے ساتھ ساتھ وزارت تعلیم، وزارت قانون اور وزارت خزانہ سے بھی مدد لی جارہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ نگران حکومت ان آئینی ترامیم کے تحت نجکاری کا عمل کررہی ہے جن کی سابقہ منتخب حکومت نے منظوری دی تھی۔
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 21 hours ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 7 hours ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 hours ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 20 hours ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- a day ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- a day ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 7 hours ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 20 hours ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- a day ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




