Advertisement
ٹیکنالوجی

فری لانسرز کو ڈیجیٹل ذرائع سے ادائیگی کا مسئلہ حل کرلیا گیا ہے:عمر سیف

ابتدائی منصوبے کے طور پراگلے ماہ کی پہلی تاریخ سے ایک لاکھ اکائونٹ کھل جائیں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 14th 2024, 4:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فری لانسرز کو ڈیجیٹل ذرائع سے ادائیگی کا مسئلہ حل کرلیا گیا ہے:عمر سیف

اسلام آباد: انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی مواصلات کے نگران وزیر عمر سیف نے کہا ہے کہ ملک میں فری لانسرز کو ڈیجیٹل ذرائع سے رقوم کی ادائیگی کا دیرینہ مسئلہ کامیابی سے حل کرلیا گیاہے۔

انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ ابتدائی منصوبے کے طور پراگلے ماہ کی پہلی تاریخ سے ایک لاکھ اکائونٹ کھل جائیں گے اور فری لانسرز براہ راست ان اکائونٹس کے ذریعے رقوم وصول کرسکیں گے۔

وزیر مواصلات نے کہا کہ تقریباً دس ہزار روزگار مراکز قائم کیے جارہے ہیں جہاں فری لانسرز کو ایک ہی جگہ پر تمام سہولتیں دستیاب ہوں گی۔

انہوں نے کہا ان مراکز کی بدولت آئی ٹی کی سالانہ برآمدات دس ارب روپے تک بڑھانے میں مدد ملے گی اور ایک لاکھ کے قریب فری لانسرز کو روزگار ملے گا۔
 
Advertisement
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • ایک دن قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 7 گھنٹے قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • ایک دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 21 گھنٹے قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 7 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • ایک دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 21 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • ایک دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 21 گھنٹے قبل
Advertisement