جاپانی ٹیکنالوجی کی مدد سے اسمبل شدہ گرڈرز اس پل کی تعمیر میں استعمال کیے گئے ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 14th 2024, 7:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ممبئی: ممبئی کے ساحل پر بھارت کا سب سے طویل سمندری پل کھلول دیا گیاہے۔ جاپانی خبررساں ادارےاین ایچ کے کے مطابق یہ منصوبہ جاپان کی مالی اور تکنیکی مدد سے مکمل کیا گیا ہے۔
22 کلومیٹر طویل ممبئی ٹرانس ہاربر لنک مغربی بھارت کے شہر ممبئی کے وسطی حصے کو خلیج کے پار ایک علاقے سے جوڑتا ہے۔
مذکورہ پل کی تعمیر کا آغاز 2018 میں ہوا تھا، 70 فیصد سے زیادہ لاگت جاپان بین الاقوامی تعاون تنظیم، جائیکا، کی جانب سے دیے گئے 242 ارب ین، یا تقریباً 1.7 ارب ڈالر کے قرضوں سے پوری کی گئی ہے۔
جاپانی ٹیکنالوجی کی مدد سے اسمبل شدہ گرڈرز اس پل کی تعمیر میں استعمال کیے گئے ہیں۔ توقع ہے کہ اس پل سے ٹریفک کے مسائل اور فضائی آلودگی میں کمی آئے گی۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 7 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- ایک دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- ایک دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- ایک دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 13 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 2 دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




