چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کا چینگڈو میں چین پاکستان اقتصادی، ثقافتی تبادلے کے مرکز کا دورہ
چین اور پاکستان کے درمیان اقتصادی، تجارتی اور ثقافتی تبادلوں کا ایک پلیٹ فارم ہے


اسلام آباد: چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے چین کے شہر چینگڈو میں چین پاکستان اکنامک اینڈ کلچرل ایکسچینج انکیوبیشن سینٹر کا دورہ کیا۔
انکیوبیشن سینٹر چین اور پاکستان کے درمیان اقتصادی، تجارتی اور ثقافتی تبادلوں کا ایک پلیٹ فارم ہے، جسے چینگڈو میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل اور پاکستان۔سیچوان چیمبر آف کامرس نے مشترکہ طور پر بنایا ہے۔
چائنا اکنامک نیٹ (سی ای این) کی رپورٹ کے مطابق اپنے دورے کے دوران خلیل ہاشمی نے سینٹرز میں نمائش شدہ پاکستانی اشیاء کی فروخت اور مارکیٹ کے امکانات پر خصوصی توجہ دی، جن میں قالین، کپڑے اور دستکاری شامل ہیں۔
انکیوبیشن سینٹر کے ڈائریکٹر اور پاکستان-سیچوان چیمبر آف کامرس کے چیئرمین لی ہونگ وو نے کہا کہ پاکستان کی مصنوعات بہترین معیار کی ہیں اور ان کی مخصوص خصوصیات ہیں، جس کی وجہ سے وہ مقامی لوگوں میں بہت پسند کی جاتی ہیں۔
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 12 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- a day ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 6 hours ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- a day ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- a day ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- a day ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 days ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 12 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- a day ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 2 days ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- a day ago




