Advertisement
پاکستان

پنجاب حکومت کی پریس کلبز کو 9 کروڑ 4 لاکھ کی گرانٹ

اس موقع پر نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہاکہ صحافیوں کوسہولتیں فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے ، انہوں نے کہا کہ صحافیوں کو پلاٹس دینے کیلئے بھی حکومت کا م کر رہی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 14th 2024, 8:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب حکومت کی پریس کلبز کو 9 کروڑ 4 لاکھ کی گرانٹ

پنجاب حکومت نے صوبے کے پریس کلبز میں 9 کروڑ چار لاکھ پچاس ہزار روپے کی خصوصی گرانٹ تقسیم کی ہے ۔

نگران وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مرتضی سولنگی اورنگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آج(اتوار) کو لاہور میں ایک تقریب کے دوران گرانٹ کے چیک تقسیم کیے ۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہاکہ موجودہ حکومت صحافی برادری کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کیلئے ہرممکن کوشش کررہی ہے ۔

پریس کلبز کو آزادی صحافت کے ستون قراردیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ صحافی معاشرے کا اہم حصہ ہیں۔

اس موقع پر نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہاکہ صحافیوں کوسہولتیں فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے ، انہوں نے کہا کہ صحافیوں کو پلاٹس دینے کیلئے بھی حکومت کا م کر رہی ہے ۔ 

پنجاب کے نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے کہاکہ صوبے کے پریس کلبوں کو اس گرانٹ کے ذریعے جدید بنایاجائے گا ۔

Advertisement
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • ایک دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • 2 دن قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 10 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 15 گھنٹے قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 16 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • 2 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • ایک دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • ایک دن قبل
Advertisement