Advertisement
پاکستان

محسن نقوی نے بزنس فیسلیٹیشن سینٹر کا افتتاح کر دیا

سیالکوٹ میں کاروباری سہولیات مرکز کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا  سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی  نے کہا کہ سیالکوٹ ائیر پورٹ روڈ کیلئے ٹینڈر جاری کر دیئے گئے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 14th 2024, 8:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
محسن نقوی نے بزنس فیسلیٹیشن سینٹر کا افتتاح کر دیا

  نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے سیالکوٹ شہر تک ایک رویہ سڑک کی تعمیر کا کام آئندہ ماہ کی پندرہ تاریخ تک مکمل کر لیا جائے گا۔

سیالکوٹ میں کاروباری سہولیات مرکز کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا  سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی  نے کہا کہ سیالکوٹ ائیر پورٹ روڈ کیلئے ٹینڈر جاری کر دیئے گئے ہیں اور بدھ سے منصوبے پر باضابطہ طور پر کام کا آغاز کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ میں قائم کئے گئے کاروباری سہولیات مرکز نے این او سی کے اجراء کا عمل شروع کر دیا ہے۔محسن نقوی نے کہا کہ اسی طرح کے سہولیات مراکز گوجرانوالہ، ملتان، فیصل آباد اور راولپنڈی میں بھی جلد کھولے جائیں گے۔

Advertisement
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • 2 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • 2 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • 2 دن قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 11 گھنٹے قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 16 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 16 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • ایک دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • ایک دن قبل
Advertisement