کینیڈین صوبے البرٹا کے شہر ایڈمنٹن درجہ حرارت منفی 53 ڈگری ریکارڈ


امریکا کینیڈا اور برطانیہ میں شدید سردی کی لہر اور مختلف علاقوں میں شدید برفباری اور بارشوں سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔
امریکی ریاستوں نیویارک، نیو جرسی اور کنیکٹی کٹ کے بعض علاقوں میں شدید برفباری اور طوفانی بارشوں کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔
سخت سردی کے موسم میں مختلف مقامات پر پچاس ملی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، جبکہ برفانی طوفان اور بارشوں کے باعث ہزاروں گھر بجلی سے محروم ہوگئے اور کئی ریاستوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرگیا۔
ادھر کینیڈا میں بھی شدید سردی کی لہر جاری ہے، صوبہ البرٹا کے شہر ایڈمنٹن میں سردی کا پچاس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے، ایڈمنٹن میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ درجہ حرارت منفی 53 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، شدید موسم کے باعث سینکٹروں فلائٹس متاثر ہوگئی۔
ریکارڈ ساز شدید موسم کے باعث حکام نے شہریوں کو غیر ضروری گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت جاری کردیں۔
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 days ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 days ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- a day ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 days ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 days ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 18 hours ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 days ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 3 days ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- a day ago



