ترجمان کا کہنا ہے کہ جنرل سیکریٹری علی جونیجو پی ایس 102، رضوان خان پی ایس 103، شیخ محمد فیروز پی ایس 116 سے آئی پی پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے


استحکام پاکستان پارٹی نے عام انتخابات کیلئے سندھ سے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کردی، محمود مولوی این اے 238 کراچی سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ جنرل سیکریٹری علی جونیجو پی ایس 102، رضوان خان پی ایس 103، شیخ محمد فیروز پی ایس 116 سے آئی پی پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔
آئی پی پی نے سندھ سے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔ ترجمان کے مطابق صوبائی صدر محمود مولوی این اے 238 پر امیدوار ہوں گے۔
ترجمان آئی پی پی نے بتایا کہ میر فیاض احمد این اے 191 کندھ کوٹ اور کریم بخش پی ایس 82 دادو سے امیدوار ہوں گے۔
آئی پی پی کے مطابق سید علی نقوی پی ایس 98، راحیل لاکھانی پی ایس 101، عبدالستار پی ایس 104 کراچی پر نمائندگی کریں گے جبکہ شازیہ میمن پی ایس 60 حیدرآباد، مزمل احمد پی ایس 65 حیدرآباد سے الیکشن لڑیں گے۔
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 2 دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 18 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 3 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل



