Advertisement
پاکستان

مسلم لیگ ن پنجاب کی نائب صدر سمیرا ملک کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

سمیراملک نے استعفیٰ ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ کو بھجوادیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 16th 2024, 12:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مسلم لیگ ن  پنجاب کی نائب صدر سمیرا ملک کا  پارٹی چھوڑنے کا اعلان

سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک نے پاکستان مسلم لیگ نواز سے باضابطہ طور پر تعلقات منقطع کر لیے، جو کہ آنے والے عام انتخابات کے پیش نظر ایک اہم پیش رفت ہے۔ وہ باضابطہ طور پر مسلم لیگ ن پنجاب کی نائب صدر کے عہدے سے سبکدوش ہو گئیں۔

سمیراملک نے استعفیٰ ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ کو بھجوادیا، استعفے میں پارٹی چھوڑنے کی وجہ نہیں بتائی گئی۔ سمیرا ملک نے این اے 87سے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پرآزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کااعلان کیا تھا۔

قبل ازیں پاکستان مسلم لیگ ن میں ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات کی وجہ سے راجہ عتیق سرور نے  بھی مسلم لیگ (ن) پنجاب کے نائب صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

Advertisement
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 9 گھنٹے قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 4 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • ایک دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 2 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • ایک دن قبل
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 9 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 9 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل