Advertisement
پاکستان

عارف علوی نے پی ٹی آئی کو دھوکہ دیا، شیر افضل مروت

عارف علوی نے چیئرمین سینیٹ اور پی ڈی ایم کوقانون سازی کا موقع دیا، سینئر نائب صدر پی ٹی آئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 16th 2024, 12:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عارف علوی نے پی ٹی آئی کو دھوکہ دیا، شیر افضل مروت

سینئر نائب صدر پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ صدرعارف علوی نے پی ٹی آئی کو دھوکہ دیا،ان کا پارٹی سے پتہ صاف ہو گیا ہے۔ عارف علوی رانگ نمبر نکلے ہیں،عارف علوی کے بیٹے نے ٹکٹ کےلیے اپلائی کیا تو میں نے مخالفت کی۔

شیر افضل مروت نے الزام لگایا کہ عارف علوی بہانے سے سعودی عرب گئےاور ہمارے ساتھ دھوکا کیا،عارف علوی نے چیئرمین سینیٹ اور پی ڈی ایم کوقانون سازی کا موقع دیا۔ نوازشریف تاحیات نااہلی والا قانون اس وقت بنایا گیا جب عارف علوی حج پر گئے،صدرعارف علوی کی غیرموجودگی میں کئی متنازع قوانین بنے۔

آرمی ایکٹ اور سائفر ایکٹ میں ترمیم عارف علوی کی غیرموجودگی میں ہوئی،عارف علوی کو اختیار تھا کہ وہ الیکشن کی تاریخ کا تعین کریں،صدر عارف علوی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ حد ہوتی ہے، پارٹی کے ساتھ کیا ہورہا ہے،ہم پر کیا گزررہی ہے اور عارف علوی کس کو خوش کررہے ہیں؟

شیر افضل مروت کے کہنا تھا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمجھتے ہیں کہ عارف علوی نے ہمارے ساتھ زیادتی کی ہے۔

Advertisement
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • ایک دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • ایک دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 8 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 9 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • ایک دن قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 4 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 2 دن قبل
Advertisement