انوارالحق کاکڑ عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر حکومتی اور کاروباری رہنمائوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 16th 2024, 1:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سوئٹزر لینڈ کے دورہ پر ہیں جہاں وہ آج (پیر) سے شروع ہونے والے عالمی اقتصادی فورم کے 54 ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
نگران وزیراعظم انوارلحق کاکڑ تین اہم موضوعاتی تقریبات میں شرکت کریں گے جن میں عالمی تنازعات کی روک تھام، عالمی نظام پر اعتماد کی بحالی اور معاشی انحطاط سے بچائو شامل ہیں۔
وہ تجارت ٹیکس کے ایک ہزار ارب ڈالر کے وعدے کے موضوع پر کلیدی خطاب کریں گے۔
انوارالحق کاکڑ عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر حکومتی اور کاروباری رہنمائوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 9 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 10 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 5 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- ایک دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- ایک دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




