الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے آئندہ عام انتخابات میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کیلئے انتخابات میں حصہ لینے والی تقریباً 150 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے


اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے آئندہ عام انتخابات میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کیلئے انتخابات میں حصہ لینے والی تقریباً 150 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے۔
ای سی پی کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کی گئی فہرست کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل۔این) کو ’’شیر‘‘، پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی) کو ’’تیر‘‘، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو ’’تلوار‘‘، پاکستان تحریک انصاف نظریاتی (پی ٹی آئی۔این) ’’بلے باز‘‘، استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) ’’عقاب‘‘، متحدہ قومی موومنٹ۔پاکستان (ایم کیو ایم-پی) ’’پتنگ‘‘، جمعیت علمائے اسلام فضل (جے یو آئی۔ف) کتاب، جماعت اسلامی کو پیمانہ، پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی۔پی) کوپگڑی، بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کلہاڑی، عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) لالٹین،
بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کو اونٹ اور بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کو گائے کا انتخابی نشان الاٹ کیا گیا ہے۔
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 2 days ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 days ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 days ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- a day ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 12 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 days ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 days ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 12 hours ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 days ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 7 hours ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 11 hours ago




