گزشتہ سماعت پر 4 گواہان کے بیان قلمبند کیے گئے

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 16th 2024, 3:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

راولپنڈی: سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت آج پھر اڈیالہ جیل میں ہوگی۔
گزشتہ سماعت پر 4 گواہان کے بیان قلمبند کیے گئے آج مزید گواہوں کے بیانات قلمبند کیے جائیں گے۔
سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالا جیل میں کی۔
ایف آئی اے کی جانب سے سینیئر اسپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی، پراسیکیوٹر رضوان عباسی عدالت میں پیش ہوئے۔ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے وکلا علی بخاری اور بیرسٹر عمیر نیازی و دیگر پیش ہوئے۔
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 2 days ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 days ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 days ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 8 hours ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 13 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 days ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 12 hours ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 13 hours ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 days ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




